گورنر خیبر پختونخوا نے لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2014کی باقاعدہ منظوری دے دی
جمعہ 21 نومبر 2014 15:54
پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2014کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا ۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا رجسٹریشن ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔
اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے صوبائی موٹر وہیکل ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
زکواة و عشر ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔
اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ چیریٹیبل اینڈ ریلیجیس ٹرسٹس بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.