دبئی ٹیسٹ میں اننگزڈیکلیئرکرکے پاکستان کو چیلنج کیا، کیوی کپتان
ہفتہ 22 نومبر 2014 14:32
دبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مک کلم نے تجربہ کار بیٹسمین راس ٹیلرکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بروقت سنچری نے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنائی۔ ڈیکلیئریشن سے پاکستان کو چیلنج دیا تھا۔دبئی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان مک کلم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے گذشتہ میچز کا جائزہ لینے سے اندازہ ہوگیا تھا کہ ی واے ای میں ٹاس بہت اہم ہوگا۔
خوشی کی بات ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں نے بہت جلد یہاں کی کنڈیشنز میں اچھی پرفارمنس دکھانے کا ہنر سیکھ لیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ان کی ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور پاکستان ٹیم کو مسلسل دباوٴ میں رکھنے میں کامیاب ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ٹوم لیتھم کی مسلسل دوسری سنچری اور ٹیل اینڈرز کی عمدہ بیٹنگ نے پہلی اننگ میں اچھا ٹوٹل بنانے کاموقع فراہم کیا جبکہ راس ٹیلر کی بروقت سنچری نے ہمیں دوسری اننگ میں مشکل سے نکالا اور بہتر پوزیشن میں پہنچا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.