قومی جوڈو چیمپئن شپ 27 نومبر سے شروع ہوگی
اتوار 23 نومبر 2014 11:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ 27 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے احکام کے مطابق بین الصوبائی جوڈو چیمپئن شپ 27 نومبر کو چوتھی جونیئر 28 نومبر جبکہ 23 ویں سینئر نیشنل مینز جوڈو چیمپئن شپ 29 اور 30 نومبر کو کھیلی جائیگی۔
(جاری ہے)
جس میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
23 ویں سینئر نیشنل مینز جوڈو چیمپئن شپ کا پاکستان واپڈا، چوتھی جونیئر چیمیئن شپ کا پاکستان آرمی اور پانچویں بین الصوبائی جوڈو چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔اور چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.