چھوٹا قد‘ سوکھا جسم‘ پیلا رنگ والدین اپنے بچوں پر توجہ دیں‘ طبی ماہرین
اتوار 23 نومبر 2014 17:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) چھوٹا قد‘ سوکھا جسم‘ پیلا رنگ والدین اپنے بچوں پر توجہ دیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ سوتے وقت بچے کے منہ سے پانی نکلے‘ انکھیں آدھ کھلی ہوں منہ بھی کھلا ہو وہ خراٹے لے تو یہ ٹانسلز کا مسئلہ ہے۔ بچہ کھانا نہ کھاتا ہوں تو اسے دہی کے کونڈے کا پانی پلائیں۔
(جاری ہے)
اسے بھوک بھی لگے گی اور قد نکلنے کیساتھ ساتھ رنگ سرخ اور جسم پر گوشت آئے گا۔
بچوں کو الٹا نہ لیٹنے دیں کہ اس سے ان کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں کمزوری آتی ہے۔ بچے کو قبض کیسی ہی کیوں نہ ہو دو چمچ انگور کا رس دینے سے پاخانہ کھل کر آتا ہے۔ ڈبے کا دودھ شوگر پیدا کرسکتا ہے۔ بستر پر پیشاب کرنے والے بچے کو صبح کے وقت چاول کی پچھ اتار کر شکر ڈال کر دیں دوبارہ وہ بستر پر پیشاب نہیں کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.