راجر فیڈرر کے شاندار کارناموں میں مزید اضافہ
پیر 24 نومبر 2014 12:39
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -22نومبر 2014ء )شہرہ آفاق ٹینس کھلاڑی اور ریکارڈ 17گرینڈ سلیمزکے مالک راجر فیڈرر نے اپنے شاندار کیریئر میں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ ٹائٹل جیت لیا ہے ۔
(جاری ہے)
لندن میں 27,448کے ریکارڈ کراؤڈ کے آگے کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں راجر فیڈرر نے اپنے حریف فرانس کے جائلز مونفلز کو6-4،6-2 اور 6-2سے شکست دیکر سوئٹزرلینڈ کو فائنل میں 3-1کی ناقابل شکست برتری دلواتے ہوئے کیریئر کا پہلا ڈیوس کپ ٹائٹل اپنے نام کیا ۔
اس موقع پر راجر فیڈرر کا کہنا تھا کہ وہ یہ فتح اپنی ٹیم کے نام کر تے ہیں کیوں ان کے بغیر اس اعزاز کا حصول ناممکن تھا ۔انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک کی عوام کو ایک تاریخی خوشی فراہم کرنے پر بہت مسرور ہیں ۔ اس فتح کے ساتھ ہی سوئٹزرلینڈ ڈیوس کپ کی 115سالہ تاریخ میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے والا محض 14واں ملک بن گیا ہے ۔ اس سے قبل وہ 1992ء کے ایونٹ میں رنرز اپ رہا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.