جہانگیر ترین انتظار کریں، ہر فراڈ سامنے لائیں گے: پرویز رشید
پیر 24 نومبر 2014 17:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ووفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دھرنا سیاست سے حکومت کو پریشانی نہیں ہے۔ 30 نومبر کے دھرنے کا انجام بھی چودہ اگست کے دھرنے والا ہوگا۔ بوکھلاہٹ ہم پر نہیں جن پر طاری ہے ان کے چہرے اس کا ثبوت ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ 14 اگست کو وعدہ خلافی کرنے والوں کو دھرنے کیلئے مطمئین کرنا پڑے گا۔
انتظامیہ کو مطمئین کئے بغیر اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عوامی کے جان ومال اور قومی املاک کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے جو پورا کریں گے۔ شاہراہ دستور پر کسی کو ہنگامہ آرائی نہیں کرنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پر دھاندلی کا الزام لگانے والے خود ایک صوبے میں حکمران ہیں۔ عمران خان کی ساری زندگی جذباتی اور کھوکھلے فیصلے کرتے گزری۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.