جماعت اسلامی کے اجتماع عام نے اسلام دشمن قوتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں،پروفیسرابراہیم
پیر 24 نومبر 2014 17:35
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان اور سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے اجتماع عام نے اسلام دشمن قوتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔لاکھوں مردوخواتین کی شرکت نے ثابت کر دیا کی پاکستانی عوام اس ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیں اور اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان بن سکتا ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا سے لاکھوں افراد کی اجتماع عام میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دن رات ایک کرکے اجتماع عام کو کامیاب بنانے پر کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے غیور عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ اسلام کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔مرد وخواتین کی اتنی بڑی تعداد کے سامنے اجتماع عام میں فراہم کی گئی سہولیات بھی کم پڑ گئیں لیکن انہوں نے انتہائی خندہ پیشانی اور صبر کے ساتھ تمام مشکلات برداشت کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.