ہسپتال میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف اور سینٹری سٹاف کی حاضری یقینی بنائی جائے ، ڈیوٹی پر تاخیر سے آنیوالوں اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں عدم دلچسپی برتنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی
پیر 24 نومبر 2014 18:33
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر حافظ آباد محمد عثمان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں،پیرا میڈیکل سٹاف اور سینٹری سٹاف کی بروقت حاضری کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا اور ڈیوٹی پر تاخیر سے آنے والوں اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں عدم دلچسپی برتنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔
وہ پیر کو یہاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ڈاکٹرز سے خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر منیر بھی انکے ہمراہ تھے۔انہوں نے واضح کیا کہ صحت کے اہم ترین شعبہ میں پبلک سروس کے معیار کو بہتر بنانا اہم حکومتی ترجیح ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور اس شعبہ سے وابستہ سرکاری افسران ،ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کو ڈیوٹی کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنانا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.