امریکہ میں 19 شخصیات کو ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ "صدارتی تمغہ آزادی" سے نواز گیا
منگل 25 نومبر 2014 14:45
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے 19 شہریوں کو امریکہ کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ "صدارتی تمغہ آزادی" سے نوازا ہے،شہری حقوق کے لیے کام کرنے والے تین افراد کو بعد از مرگ یہ ایوارڈ دیا گیا، 50 سال پہلے ان لوگوں کو سفید فام نسلی تعصب رکھنے والے ایک گروہ نے قتل کر دیا تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے 19 شخصیات کو صدارتی تمغہ آزادی سے نواز ہے ۔
گولف کے سابق کھلاڑی چارلس سفورڈ بھی ایک سیاہ فام ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دیا گیا۔ 92 سالہ سفورڈ بھی انسانی حقوق کے اولین کارکنوں میں سے ہیں۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں گولفر ایسوسی ایشن میں اس وقت حصہ لیا جب ان مقابلوں میں صرف سفید فام ہی کھیل سکتے تھے۔قتل کی دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے کے باوجود وہ پہلے سیاہ فام گولفر تھے جنہوں نے پروفیشنل گولفرز ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ دو بار 1967 اور 1969 میں جیتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.