سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کو کلیئرنس کے فوری بعد نمائندگی دینا خطرناک ہو سکتا ہے‘ احسان مانی،
سری نواسن انٹرنیشنل کے بجائے بھارتی کرکٹ کو تحفظ دے رہے ہیں،انہیں آئی سی سی کا چیئرمین بنانا آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کمزوری ہے
منگل 25 نومبر 2014 20:18
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کو کلیئرنس کے فوری بعد نمائندگی دینا خطرناک ہو سکتا ہے،سری نواسن انٹرنیشنل کے بجائے بھارتی کرکٹ کو تحفظ دے رہے ہیں،انہیں آئی سی سی کا چیئرمین بنانا آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کمزوری ہے۔
(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ پی سی بی کو اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ کھلاڑیوں کے حوالے سے احتیاط برتنی چاہیے۔
محمد عامر سمیت سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو کلیئرنس کے فوری بعد نمائندگی دینا خطرے سے خالی نہیں۔ انہوں نے بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کے حوالے سے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کے بجائے بھارتی کرکٹ کو تحفظ دے رہے ہیں۔ سری نواسن کو آئی سی سی کا چیئرمین بنانا آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کمزوری ہے۔ دونوں کرکٹ بورڈز کو سری نواسن کے آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل سے کلیئرنس تک انتظار کرنا چاہیے تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.