گوجرانوالہ،سنٹرل جیل اور ڈی سی او آفس میں جیمرز باعث باہمی رابطہ کا فقدان،
افسران‘ملازمین اور سائلین کو پریشانی کا سامنا‘جیمرز فوری ختم کرنیکا مطالبہ
منگل 25 نومبر 2014 22:01
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) سنٹرل جیل اور ڈی سی او آفس میں جیمرز لگنے کے باعث باہمی رابطہ کا فقدان‘افسران‘ملازمین اور سائلین کو پریشان کا سامنا‘جیمرز فوری ختم کرنیکا مطالبہ کر دیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈی سی او آفس میں موبائل سگنل ختم کرنے کے لیے جیمرز لگا ہو اہے جس کی وجہ سے ڈی سی او آفس جو کہ ضلع کچہری میں واقع ہے وکلاء سائلین افسران اور ملازمین کو ایمرجنسی کی صورت میں بھی رابطہ نہ ہوتا ہے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے کچہری میں کام کی غرض سے آنیوالے شہریوں کو بھی شدید دشواری کا سامنا ہے جبکہ آفس میں موجود ہونے کے باوجود افسران اور ملازمین کے نمبرز بند ملتے ہیں جسکی وجہ سے بھی سائلین کو دشواری کا سامنا ہے۔
جیمرز کو ہٹانے کے لیے متعدد بار ڈی سی او عظمت محمود کے علم میں بات لائی گئی ہیں لیکن وہ اس سلسلے میں کوئی اقدام نہ اٹھا رہے ہیں شہریوں وکلاء کی بڑی تعداد نے کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ سے اسکا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے انکا کہنا ہے کہ جیمرز کے باعث ضلع کچہری میں آنیوالے تمام شہریوں اور ضرورت مندوں کو دشواری کا سامنا ہے اسے فوری یہاں سے ہٹایا جائے اور سیکورٹی کے لیے کوئی اور طریقہ رائج کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.