اسپین میں بیروزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ، 79154 افراد کام کاج سے ہاتھ دھو کر دفتر روزگار میں رجسٹر
بدھ 26 نومبر 2014 12:27
بارسلونا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) اسپین میں بیروزگاری کی شرح میں مسلسل تین ماہ سے اضافہ جاری اس عرصے میں 79154 افراد کام کاج سے ہاتھ دھو کر دفتر روزگار میں رجسٹر ہوئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے مختلف شہروں میں دفتر روزگار ”انم“ کے مطابق ملک میں بیروزگار افراد کی کل تعداد 45 لاکھ 26 ہزار 804 ہوگئی ہے جبکہ گذشتہ ماہ صرف 8.7 فیصد روزگار کے کنٹریکٹ پر دستخط ہوئے۔
اسپین میں جاری بیروزگاری کی شرح میں اضافے کی وجہ سے سوشل سیکورٹی کے دفاتر میں منسلک افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے مگر یہ اضافہ گذشتہ سال کی نسبت بہت کم ہے جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ گذشتہ ماہ اکتوبر میں سوشل سیکورٹی کے دفتر میں اندراج کرانے والے افراد کی تعداد 28817 تھی جبکہ گذشتہ سال 2013 میں یہ تعداد 55000 تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.