تحریک انصاف کا30نومبر کا جلسہ ، پولیس نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں
بدھ 26 نومبر 2014 15:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے30نومبر کے جلسے کے پیش نظر پولیس نے بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، سہالہ پولیس کالج میں غیر قانونی اجتماع سے نمٹنے اور کنٹرول کرنے کے حوالے سے پنجاب پولیس کے 200اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی گئی،گئی، سہالہ کالج میں 15روزہ تربیت کے بعد اہلکاروں نیپنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزاہ کو عملی مظاہرہ کر کے بھی دکھایا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیس اہلکاروں کے عملی مظاہرے کہ موقع پر پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزاہ مہمان خصوصی تھے تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر قانونی اجتماع منتشر کرنے کی تربیت اہم قدم ہے، سب سے پہلے نظم و ضبط بہت ضروری ہے، تنظیم، اتحاد، ایمان پر مل کر ملک کو اسلام کاقلعہ بنائیں گے، 30 نومبر کو بے امنی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، افغان صدر سے مذاکرات کا مثبت نتائج نکلنے والے ہیں، آنے والے دنوں میں بھی واہگہ بارڈر جیسے واقعات ہو سکتے ہیں، واہگہ بارڈر واقعہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی کوئی ذیلی تنظیم ملوث ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.