سارک ممالک میں صحت کے مسائل پر توجہ دینا ہو گی، صاف پانی، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی جنوبی ایشیاء کی عوام کا حق ہے،رکن ممالک میں اعتماد سازی کیلئے سارک اہم کردار ادا کر سکتا ہے، جنوبی ایشیائی خطے کو کئی مسائل کا سامنا ہے، مسائل سے نمٹنے کیلئے سارک ممالک کے درمیان ریلوے اور موٹر وہیکلز کے ذریعے روابط بڑھائے جائیں
سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے کا سارک سربراہ کانفرنس نے خطاب
بدھ 26 نومبر 2014 16:26
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے نے کہا ہے کہ سارک ممالک میں صحت کے مسائل پر بھی توجہ دینا ہو گی، صاف پانی، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی جنوبی ایشیاء کی عوام کا حق ہے،رکن ممالک میں اعتماد سازی کیلئے سارک اہم کردار ادا کر سکتا ہے، جنوبی ایشیائی خطے کو کئی مسائل کا سامنا ہے، مسائل سے نمٹنے کیلئے سارک ممالک کے درمیان ریلوے اور موٹر وہیکلز کے ذریعے روابط بڑھائے جائیں۔
وہ بدھ کو18ویں سارک سربراہ کانفرنس نے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکن معیشت میں گزشتہ چند برسوں میں بہتری آئی ہے، سارک ممالک کو معیشت کو ترجیح دے کر غریب اور امیر میں فرق ختم کرنا ہو گا، سارک ممالک میں صحت کے مسائل پر بھی توجہ دینا ہو گی، صاف پانی، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی جنوبی ایشیاء کی عوام کا حق ہے، سارک ممالک کے درمیان ریلوے اور موٹر وہیکلز کے ذریعے روابط بڑھائے جائیں، جنوبی ایشیائی خطے کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
-
نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا تلملا اٹھا
-
فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان
-
رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.