حکومت سندھ لائسنس یافتہ اسلحہ کی فورنسک لیبارٹری میں رجسٹریشن کے لئے قانون سازی کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے،سیکریٹری داخلہ
بدھ 26 نومبر 2014 18:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) حکومت سندھ لائسنس یافتہ اسلحہ کی فورنسک لیبارٹری میں رجسٹریشن کے لئے قانون سازی کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ سیکریٹری داخلہ ڈاکٹر نیاز علی عباسی نے فورنسک ڈویژن سندھ کا دورہ کیا اور بتایا کہ سندھ میں جرائم پر قابو پانے کے لئے جدید تقاضوں کے مطابق عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں جس میں قانونی اسلحہ کی فورنسک لیبارٹری میں رجسٹریشن بھی شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ سے چلے ہوئے کارتوس نمونے کے طور پر فارنسک لیبارٹری میں بطور بیلسٹک سگنیچر جمع کرانا ہونگے ۔لائسنس یافتہ اسلحہ کے بیلسٹک سگنیچر جرائم کی وارداتوں میں استعمال ہونے والے اسلحے کی شناخت میں معاون ثابت ہونگے اسطرح جرائم کی وارداتوں میں لائسنس یافتہ اسلحے کے استعمال کا امکان کم رہ جائیگا اور لائسنس یافتہ اسلحہ سے کسی بھی جرم میں ملوث ہونے پر ملزم کو باآسانی گرفتار کیا جا سکے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.