حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی بے وقوفی کی تو حالا ت مز ید خرا ب ہو نگے ،چوہدری شجاعت،
پی ٹی آئی نے جلسے میں شر کت کیلئے ہمیں کوئی باضابطہ دعوت نہیں دی،صحافیوں سے گفتگو
بدھ 26 نومبر 2014 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت 30 نومبر کو بھی عقلمندی کا ثبوت دے تو کچھ نہیں ہوگا‘ پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی بے وقوفی کی کوشش بھی کی گئی تو خرابی پیدا ہوگی‘ پی ٹی آئی نے جلسے میں شر کت کے لئے ہمیں کوئی باضابطہ دعوت نہیں دی۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ حکومت 30 نومبر کو عقلمندی کا ثبوت دے تو کچھ نہیں ہوگا۔ اگر پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی کوشش کی گئی تو خرابی پیدا ہوگی۔ پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جلسے میں شامل ہونے کی دعوت نہیں دی۔ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف سے کوئی ناراضگی نہیں۔ انتخابی اصلاحات کے بعد ہی الیکشن ہوگا اور اصولاً ہونا بھی چاہئے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.