فلم تیور کے نئے گانے ’رادھا ناچے گی‘کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی
جمعرات 27 نومبر 2014 11:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) بالی ووڈ اداکار ارجن کپوراور سوناکشی سنہا کی فلم تیور کے نئے گانے رادھا ناچے گی کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ۔رادھا ناچے گی کے بولوں پر مبنی گانے میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا آگرہ کاروایتی رقص پیش کرتی نظر آئینگی جبکہ منوج باجپائی بھی جھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
امت شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 2003کی بلاک بسٹر تیلگو فلم اوکاڈو کا ری میک ہے جس کی کہانی پنٹونامی آگرہ کے ایک جوشیلے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جورادھیکا نامی لڑکی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ارجن کپور اور سوناکشی سنہا سمیت منوج باجپائی،قدیر خان ،شروتی ہاسن سمیت دیگر شامل ہیں۔بونی اور سنجے کپور کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 9جنوری کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.