مٹھی میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے چل بسے،مجموعیتعداد 135ہوگئی
جمعرات 27 نومبر 2014 12:31
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد58روزمیں ہلاکتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔جمعرات کو مٹھی کیہسپتال ننگرپارکر میں 5 ماہ کا بچہ دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ تحصیل ہسپتال اسلام کوٹ میں بھی ایک بچہ چل بسا جس کے بعد رواں ماہ قحط سالی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 92 ہوگئی۔
(جاری ہے)
ضلع تھرپارکر میں گزشتہ 58 روز سے جاری ہلاکتوں کے سلسلے کو روکا نہیں جاسکتا اور حکومتی نااہلی کے باعث 58 روز کے دوران 135بچے موت کی آغوش میں چلے گئے۔
واضح رہے کہ ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں پر سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے رکھا ہے اور گزشتہ روز سماعت کے دوران سیشن کورٹ عمرکوٹ نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ تھر میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی تک دستیاب نہیں جب کہ ضلع بھر میں 200 ڈاکٹروں کی بھرتی کی گنجائش ہے جو کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.