انور بیگ بی آئی ایس پی میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے روکے جانے پر مستعفی ہوئے ، انور بیگ کے بیٹے کی ادارہ کے بعض اہم امور میں براہ راست مداخلت ، اعلیٰ حکام کی اطلاع پر وزیر اعظم آفس کا سخت نوٹس ، وزیراعظم آفس سے بیٹے کی مداخلت کا سخت نوٹس ، انور بیگ کے ناجائز احکامات نہ ماننے کی ہدایات نے مستعفی ہونے پر مجبور کردیا
جمعرات 27 نومبر 2014 13:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ بی آئی ایس پی میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے روکے جانے پر مستعفی ہوئے ، انور بیگ کے بیٹے کی ادارہ کے بعض اہم امور میں براہ راست مداخلت کی اعلیٰ حکام کے اطلاع دینے پر وزیر اعظم آفس نے اس کا سخت نوٹس لیا ، وزیراعظم آفس سے سختی سے انور بیگ کے بیٹے کی مداخلت کا نوٹس لینے اور بی آئی ایس پی کے حکام کو انور بیگ کے ناجائز احکامات نہ ماننے کی ہدایات کے بعد انور بیگ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق انور بیگ جنہیں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ جیسے اہم ادارے کا چیئرمین بنایا گیا تھا ان کی سابق سیکرٹری بی آئی ایس پی رب نواز سے بھی تعلقات خراب ہو چکے تھے اور موجودہ سیکرٹری کے ساتھ بھی وہ خود کو ایڈجسٹ نہیں کر سکے اور ان کی یہ خواہش تھی کہ جس اندا زمیں اختیارات بی آئی ایس پی کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ استعمال کرتی رہی ہیں انہیں وہی اختیارات دئیے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.