طلبہ یونین جمہوریت کا حسن اور طلبہ کا بنیادی حق ہے۔ اس پر عائد پابندی ختم کرکے مثبت جمہوری رویوں کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔سید آفتاب عظیم بخاری
جمعرات 27 نومبر 2014 17:47
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ طلبہ یونین جمہوریت کا حسن اور طلبہ کا بنیادی حق ہے۔ اس پر عائد پابندی ختم کرکے مثبت جمہوری رویوں کو پروان چڑھایا جاسکتا ہے۔تعلیمی اداروں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے طلبہ یونین پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے ۔
طلبہ یونین پر پابندی کیوجہ سے جمہوریت کے لیے پروان چڑھنے والی مثبت سوچ کو نقصان پہنچا ہے۔ طلبہ یونین پرپابندی سے طلبہ کے مسائل بڑھے ہیں طلبہ یونین پر پابندی کی بجائے تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت پر پابندی لگائی جائے ۔اے ٹی آئی کی جدوجہد کا مقصد نوجوان نسل کی بہترین تربیت کرنا ہے ۔طلبہ جدید و قدیم علوم پر دسترس حاصل کرکے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کو کم کرنے کے لیے اپنا کردارعملی طور پر نبھائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.