وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،12 ملزمان گرفتار،
قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ نا جائز معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد
جمعرات 27 نومبر 2014 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،12 ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ نا جائز معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ سہا لہ پولیس نے گرفتار ملزم محمد فاروق کے انکشاف و نشا ند ہی پر کلا شنکو ف معہ ایمونیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے کا ر چوری میں دو ملزمان وحید خا ن اور محمد نصیر کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم ثا قب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ جبکہ ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم صدام کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے چوری میں ملزمان رفیع اللہ ، فقیر حسین ، وقاص احمد کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ لو ہی بھیر پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث چار ملزمان محمد احسان عرف علی، خلیل اور ملزمات مسما ة صائمہ شمس اورشائدہ خان عرف مسکان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔آئی جی پی اسلام آباد طاہر عالم خان اور ایس ایس پی اسلام آباد نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.