غیر مسلم رہنماؤں کی ڈاکٹر طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا ،ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت وطن عزیز میں مذاہب کے مابین اتحاد و یگانگت کی علامت ہے
جمعرات 27 نومبر 2014 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت و تندرستی کیلئے پاکستان عوامی تحریک بین المذاہب رواداری ونگ کے سیکرٹری سہیل احمد رضا سے مختلف غیر مسلم رہنماؤں نے فون پر ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت کے بارے خیریت دریافت کیاور انکی صحت کیلئے دعا کی۔
(جاری ہے)
ان رہنماؤں میں مسیحی رہنماء جے سالک،رحمت بھٹی مسیح،فادر فرانسس ندیم،یوئیل بھٹی،بوٹا مسیح،ہندو رہنماء پنڈت بھگت لال،راجہ چوہان،جسٹس(ر) بھجن داس تیوانی،سکھ رہنماء سردار بشن سنگھ،سردار رام سنگھ اورسردار سرجیت سنگھ شامل ہیں۔
غیر مسلم راہنماؤں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت وطن عزیز میں مذاہب کے مابین رواداری کے فروغ اور اتحاد و یگانگت کی علامت ہے،وہ وطن عزیز کے پسے ہوئے طبقات کی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں غیر مسلم بھی شامل ہیں ہم ڈاکٹر طاہر القادری کی صحت کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.