پشتون وطن تمام نعمتوں سے ما لا مال ہے، نظا م الد ین کاکڑ

جمعرات 27 نومبر 2014 23:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) پشتون وطن تمام نعمتوں سے ما لا مال ہے، ریا ست اور حکمر انو ں نے پشتونخو ا وطن کو گز شتہ 67سا لو ں سے نظر اند از کیا ہو ا ہے، حقو ق دیئے نہیں جا تے بلکہ چھیننے پڑ تے ہیں، اجتما عی قو می مفا دات کو نظر اند از کر نے کی کسی کو اجا ز ات نہیں دینگے، پشتون بیلٹ کو میگا پر و جیکٹ میں نظر اند از کر کے قو م پر ستوں کے دعووں کی قلعی کھل گئی، ان خیا لات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے صو بائی جنر ل سیکرٹری حاجی نظا م الد ین کاکڑ ، صو بائی نا ئب صد ر اصغرعلی ترین ، راز محمد، ژ ڑ گل اور ایمل خان نے ضلعی کو نسل لو ر ا لا ئی و مو سیٰ خیل کے اجلاسوں سے خطا ب کے دوران کیا، اس سے پہلے پارٹی قا ئد ین کا شا ند ار استقبال اور بڑ ے جلو س کی شکل میں کونسل تک پہنچا یا گیا، اجلاس زیر صد ا ر ت راز محمداورایمل خان منعقد ہو ا،جبکہ ضلعی تنظیمی رپو رٹ شیر زمان صا فی نے پیش کی،جس میں کو نسل کے اراکین نے کثیر تعد اد میں شرکت کی، اور تنظیم کی فعا لیت اور کار کر دگی کو مز ید بہتر بنانے کے اپنی اپنی تجا ویز پیش کی،مقر رین نے ذ مہ داروں پر زور دیا کہ وہ اپنی تنظیمی فعا لیت کو مز ید بہتر بنائیں اوربا ہمی رابطوں کے وسعت کی ضرور ت پر زور دیا، کیو نکہ مضبو ط تنظیم ہی کے بد ولت قومی ارما نو ں کی تکمیل ممکن ہو سکے گی، 6-7دسمبر کو صو بائی کو نسل اجلاس میں پور ے صو بے کی پا رٹی امور پر بحث ہو گی، اور ان کی رائے کو اولیت دیکرصو بے کی سطح پر بھی پارٹی کو مضبو ط تر بنا ئیں گے،اجلا سے گنو خان خلجی ، اکبر ناصر ، حمید ترکئی ، منظو ر کاکڑ ،اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ، صو بائی قا ئد ین کل ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام ضلع کو نسل اجلاس میں شرکت کرینگے،دریں اثناء پارٹی کے صو باء رہنماء حاجی لیا قت داوی کی نما ز جنا زہ میں پارٹی کے صو بائی صد ر اصغر خان اچکزئی ، صو بائی پار لیما نی لیڈ ر انجینئر زمرک خان اچکزئی ، سید امیر علی آغا ، ارباب غلا م ایڈ وکیٹ عبید اللہ عا بد ، رشید ناصر ، محر اب خان کاکڑ، جما ل الد ین رشتیا ، عبد الباری کاکڑ ،مابت کاکا، سمیع آغا، عبد اللہ خان ترین ،سند ھ سے مرکزی کمیٹی کے رکن عبد الباری کاکڑ ، ملک رحیم ترین،ملک عبید اللہ کا سی، جا وید کاکڑ ، زاہد خان ترین، حاجی رشید آغا، باری آغا، قیو م آغا،صا دق کاکڑ،سمیت پارٹی کے مزکری، صو بائی ،ضلعی رہنماو ں ،کارکنوں اور علا قے کے عوام کی کثیر تعد اد نے شرکت اور فا تحہ خو انی کی، علا وہ ازیں اے، این، پی کے صو بائی ترجما ن کے مطا بق پارٹی کے مرکزی رہنماء ، ممتا ز قا نون دان ، ادیب دانشو ر عز یز اللہ ماما کی چو تھی برسی کے منا سبت سے 8دسمبر سہ پہر 2بجے پر یس کلب کوئٹہ میں تعزیتی ریفر نس ہو گا، جس میں مر حوم رہنماء کو خر اج عقید ت پیش کیا جا ئے گا۔