جوہری معاملے پر مذاکرات میں توسیع پر کوئی اعتراض نہیں،خامنہ ای
جمعہ 28 نومبر 2014 14:31
تہران(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی عظمیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے انہیں جوہری تنازع پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات میں سات ماہ کی توسیع پر کوئی اعتراض نہیں۔ ان کے اس موقف سے حکومت بالخصوص مذاکراتی ٹیم کے موقف کو تقویت ملے گی جو اس وقت خامنہ ای کے شدت پسند حاشہ نشینوں کی جانب سے معاہدے میں ناکامی پر سخت تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔
شدت پسند حلقوں کا کہنا ہے کہ تہران حکومت عالمی برادری سے جوہری معاملے پر ڈیل کر لیتی توعالمی اقتصادی پابندیوں کے منفی اثرات زائل ہو جاتے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ انے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے 24 نومبر کو ختم ہونے والی مہلت کے بعد معاملہ مزید سات ماہ کے لیے ملتوی ہونے سے کوئی آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.