شارجہ ٹیسٹ: برینڈن میکالم کا ’دمادم مست قلندر، شاہین ’پرواز‘ بھول گئے، نیوزی لینڈ کے ایک وکٹ پر 249 رنز
جمعہ 28 نومبر 2014 18:27
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر۔2014ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کیویز نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 249 رنز بنا لئے ہیں۔ برینڈن میکالم 153 رنز اور ولیم سن 75 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 351 رنز بنائے۔
محمد حفیظ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 197 رنز بنائے تاہم وہ کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔ حفیظ کے بعد کوئی بھی بلے باز کیویز باﺅلرز کے سامنے ڈٹنے میں ناکام رہا اور پوری ٹیم 351 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کے 351 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز کا آغاز کیا تو برینڈن میکالم نے پاکستانی باﺅلرز کی خوب دھنائی کی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.