یورپی پارلیمان کا پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی عورت آسیہ بی بی کے کیس پر تشویش کا اظہار
یورپی یونین کا پاکستان سے توہینِ رسالت قانون کی تنسیخ کا مطالبہ، توہین رسالت کے قوانین کو احمدیوں اور عیسائیوں سمیت اقلیتی گروپوں کو ہدف بنانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے،حکومت پاکستان توہین رسالت سے متعلق قوانین اور ان کے اطلاق کے موجودہ طریق کار کا مکمل باریک بینی سے جائزہ لے کر انھیں منسوخ کرے،قرارداد
جمعہ 28 نومبر 2014 23:32
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) یورپی پارلیمان نے پاکستان سے توہینِ رسالت قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے اورکہا ہے کہ ان قوانین کو منسوخ کیا جائے کیونکہ یہ عیسائیوں اور دوسری اقلیتوں کو ہدف بنانے کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوپی پارلیمان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی عورت آسیہ بی بی کے کیس پر خاص طور پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس عورت کو چار سال قبل ایک مسلم عورت کے ساتھ پانی کے ایک کٹورے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اس کو سزائے موت سنائی تھی۔عدالت عالیہ لاہور نے گذشتہ ماہ اس کی سزائے موت برقرار رکھی تھی اور اس کی جانب سے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ اپیل کو مسترد کردیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.