پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
ہفتہ 29 نومبر 2014 11:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء)پاکستانی ٹیم آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں شیڈول ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 11 سے 14 دسمبر تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق قومی جوڈوکاز ایونٹ کیلئے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، امید ہے کہ ہماری ٹیم بہترین نتائج کے ساتھ واپس وطن لوٹے گی۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے 10 دسمبر کو ہانگ کانگ روانہ ہو گی۔ قومی ٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی، دو کھلاڑی ایشین کیڈٹ اور تین کھلاڑی جونیئر انڈر 21 کیٹگری کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.