پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی کی کمر ٹوٹنے لگی
ملک بھر میں سبزیوں سمیت ، چینی اور آٹے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے کی صورت میں مہنگائی کی رفتاراور سست پڑجائے گی ماہرین
اتوار 30 نومبر 2014 17:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی کی کمر ٹوٹنے لگی گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ملک بھر میں سبزیوں سمیت ، چینی اور آٹے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
(جاری ہے)
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 27 نومبرکو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران آلو 59روپے سے کم ہوکر 35 روپے،پیاز 29 روپے سے کم ہوکر 26 روپے اور ٹماٹر 50 روپے فی کلو سے نیچے آگیا اس دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت 135 روپے سے گھٹ کر 130 روپیکی سطح پر آگئی ۔
اسکے علاوہ خوردنی تیل ،چینی اور آٹے کے نرخوں میں بھی کمی دیکھی گئی ماہرین نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے کی صورت میں مہنگائی کی رفتاراور سست پڑجائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.