طاہر القادری کے علاج میں تاخیر سے پیچیدگیاں بڑھ سکتیں ہیں‘ امریکی ڈاکٹرز
منگل 2 دسمبر 2014 14:48
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) امریکہ سے آنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا مکمل چیک اپ کیا جبکہ لاہور کے دو ہسپتالوں نے سکیورٹی کے باعث طاہر القادری کا علاج کرنے سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہورمیں امریکی ڈاکٹرز کی پانچ رکنی ٹیم نے طاہر القادری کا ان کی رہائشگاہ پر طبی معائنہ کیا اور مکمل چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے تنبیہہ کی کہ طاہر القادری کے علاج میں تاخیر سے پیچیدگیاں بڑھ سکتیں ہیں، ان کا علاج فوری طور پر شروع کرانا ضروری ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے دو ہسپتالوں نے سکیورٹی وجوہات کے باعث طاہر القادری کا علاج کرنے سے معذرت کر لی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علاج کر سکتے ہیں مگر سکیورٹی فراہم کی جائے، حکومت کی جانب سے فول پروف سکیوررٹی کی فراہمی تک علاج نہیں کر سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.