وفاقی دارالحکومت میں خطرناک وائرس ایبولا سے متاثرہ پہلامشتبہ مریض سامنے آگیا‘ پمز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل ،حفاظتی کٹس نہ ہونے کے باعث ڈاکٹروں کا مریض کے معائنے سے انکار،
لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ،پاکستان میں ایبولا سے متاثرہ مشتبہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3ہوگئی
منگل 2 دسمبر 2014 21:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) پاکستان میں تیسرا اور وفاقی دارالحکومت میں خطرناک وائرس ایبولا سے متاثرہ پہلامشتبہ مریض سامنے آگیا‘ حفاظتی کٹس نہ ہونے کے باعث پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مشتبہ مریض کے معائنے سے انکار کردیا‘ اسلام آباد میں ایبولا کا متاثرہ مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں افریقی ممالک میں بڑے پیمانے پر انسانی تباہی مچانے والے خطرناک ترین ایبولا وائرس سے متاثرہ مشتبہ مریض سامنے آگیا ہے جسے پمز ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والا 41 سالہ تصور حسین گذشتہ ماہ یوگنڈا سے واپس لوٹا تھا جہاں اسے وفاقی دارالحکومت کے معروف نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جبکہ اسے گذشتہ روز وہاں سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے فوری طور پر مریض کے معائنے سے اسلئے انکار کردیا ہے کیونکہ ان کے پاس ایبولا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس موجود نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.