اسحاق ڈار کا سراج الحق کو ٹیلیفون ‘ پی ٹی آئی سے مذاکراتی عمل شروع کر نے پر رضا مندی ظاہر کر دی
بدھ 3 دسمبر 2014 15:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) حکومت، تحریک انصاف اور سیاسی جرگے کے درمیان مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہو گیاذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے مذاکراتی عمل فوری شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کی۔
جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے سراج الحق کو ٹیلی فون کیا اور فوری مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کی۔(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے پہلے بھی مذاکراتی عمل کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب بھی ہم مذاکرات چاہتے ہیں۔ عمران خان سے بات کریں اور انہیں مذاکرات کی میز پر لیکر آئیں سراج الحق نے مذاکراتی عمل کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے دن سے کوشش کررہے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوجائیں۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کی۔ خورشید شاہ نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے لئے نام متفقہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.