بلاول اپنے مزاج کی وجہ سے پاکستانی طرز سیاست سے اکتا گئے‘ والد کے منع کرنے کے باوجود اچانک باہر چلے گئے‘ بلاول کا خیال ہے پاکستان اور پیپلزپارٹی کی اندرونی سیاست تھکا دینے والا پریشان کن عمل ہے‘ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتے
بلاول ملک میں جاری سیاسی درجہ حرارت اور والدکی ”مفاہمتی “ سیاست سے بیزار ہوکر بیرون ملک گئے‘ برطانوی میڈیا
بدھ 3 دسمبر 2014 17:06
لندن/کراچی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء ) پیپلزپارٹی کے قائد بلاول بھٹو زرداری ملک میں جاری سیاسی درجہ حرارت اور اپنے والد محترم کی ”مفاہمتی “ سیاست سے بیزار ہوکر بیرون ملک چلے گئے۔ برطانوی میڈیا کی پیپلزپارٹی کے اندرونی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے مزاج کی وجہ سے پاکستانی طرز سیاست سے اکتا گئے اور اپنے والد کے منع کرنے کے باوجود اچانک ملک سے باہر چلے گئے ۔
ان کا خیال ہے کہ پاکستان اور پھر پیپلزپارٹی کی اندرونی سیاست اتنا تھکا دینے والا اور پریشان کن عمل ہے کہ وہ اسے لے کر زیادہ دیر تک نہیں چل سکتے ۔ بلاول بھٹو زرداری کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اپنے مزاج کے اعتبار سے ایک صلح اور دھیمے انداز کے انسان ہیں جبکہ پاکستان اور پارٹی کی اندرونی سیاست میں تیز طرار فرد ہی جگہ بناسکتا ہے اور آگے بڑھ سکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.