ذہنی اور جسمانی معذوری قصہ پارینہ بن چکی ہے ‘ بینائی اور قوت گویائی سے محروم افراد نے دنیا میں اپنی خدا داد صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں کہ بینائی اور قوت گویائی رکھنے والے افراد بھی دھنگ رہ جاتے ہیں‘ خصوصی بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں او رانہیں معاشرے کامفید شہری بنانے کیلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
ای ڈی اوایجوکیشن مختار حسین کا خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام جناح ہال کمپنی باغ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب
بدھ 3 دسمبر 2014 17:21
سرگودہا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) ای ڈی اوایجوکیشن مختار حسین نے کہاہے کہ ذہنی اور جسمانی معذوری قصہ پارینہ بن چکی ہے ۔ بینائی اور قوت گویائی سے محروم افراد نے دنیا میں اپنی خدا داد صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں کہ بینائی اور قوت گویائی رکھنے والے افراد بھی دھنگ رہ جاتے ہیں ۔ خصوصی بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں او رانہیں معاشرے کامفید شہری بنانے کیلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔
وہ بدھ کو یہاں خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام جناح ہال کمپنی باغ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ تقریب میں ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ ناصر محمود چیمہ ‘ یونیورسٹی آف سرگودہا منڈی بہاؤ الدین کیمپس کے چیف ایگزیکٹو وارث ندیم وڑائچ ‘ ڈی او سپیشل ایجوکیشن ملک محمد اکبر ‘ عائشہ صدیقہ اور ریاض محمود کے علاوہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تمام ادارہ جات کے سربراہان ‘ اساتذہ کرام ‘ طلباء او ران کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.