تیونس کی پارلیمنٹ میں اجنبی شخص نے حلف اٹھا لیا،
منتخب رکن کسی وجہ سے ایوان نہیں پہنچ سکا تھا،جعلی رکن موقع سے فائد ہ اٹھاتے ہوئے اندرپہنچ گیا
بدھ 3 دسمبر 2014 23:26
تیونس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) کسی بھی ملک کی منتخب پارلیمنٹ میں ارکان پارلیمان کے سوا ایوان میں کسی عام شہر شخص کا داخلہ ممنوع سمجھا جاتا ہے مگر تیونس میں عام شہری ایک رکن پارلیمنٹ کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جگہ نہ صرف ایوان میں داخل ہو گیا بلکہ تقریب حلف برداری میں بھی شرکت کر ڈالی۔ جب پولیس کو پتا چلا تب وہ حلف بھی اٹھا چکا تھا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ ماہ تیونسی پارلیمنٹ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس میں ہی یہ عجیب تماشا دیکھنے کو ملا۔ اجلاس میں تمام نومنتخب ارکان شریک ہوئے مگر ”کانگریس برائے جمہوریت” نامی جماعت کے رکن مبروک الحریزی اس میں شرکت نہ کر سکے۔ ان کی جگہ ایک عام شہری ایوان کے مرکزی گیٹ سے داخل ہوا اور اندر پہنچ گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.