بہاول پور، لاہور میں نابینا افراد پر پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 4 دسمبر 2014 19:54
بہاول پور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) لاہور میں نابینا افراد پر پولیس گردی کے خلاف بہاولپور میں ڈی سی او چوک پر نابینا ومعذور افراد کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرے میں امیر جماعت اسلامی پنجاب وپارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر، اسلامی جمیعت طلبہ اسلا میہ ہو نیورسٹی کے ناظم عباس رضا قریشی اور شباب ملی کے ضلعی صدر سید کاشف اعجاز و دیگر سول سوسائیٹی کے افراد نے نابینا افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی طور پر شرکت کی۔
اس موقع پرمظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے ۔مظاہرین نے لاہور میں پر امن احتجاج کر نے والینابینا افراد پر پولیس کے بدترین تشدد کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ کیسا ملک ہے کہ جہاں اپنے حقوق مانگنے پر نابینا افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا تا ہے انہوں نے حکومت سے لاہور میں نابینا افراد کے ساتھ تشدد کرنے والے پولیس افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کامطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.