اراکین اسمبلی کی ’پرائیویٹ محفل‘ پر پولیس کا چھاپہ ، مقدمہ درج
جمعہ 5 دسمبر 2014 15:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) وفاقی دارلحکومت کے پوش علاقے میں چاراراکین اسمبلی کی ”نجی محفل “پر پولیس کا چھاپہ پڑگیاجس پر اراکین اسمبلی نے پولیس پارٹی پر تشدد کرکے بھگادیاتاہم پولیس جوان ڈٹ گئے اور دباﺅ کے باوجود پارلیمنٹیرینز کے خلاف کارسرکارمیں مداخلت کا مقدمہ درج کرادیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر10کے ایک گھر میں شراب نوشی اور رات کے اوقات میں اونچی آواز میں موسیقی چل رہی تھی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ ماراتو اراکین اسمبلی نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا اور وردیاں پھاڑ کر گھر سے بھگادیا۔
پولیس اہلکاروں کے مطابق پارٹی شرکاءنے دھمکیاں دیں اوردھمکی آمیز جملوں کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون بناتے ہیں تم ہمیں قانون سکھانے آئے ہو؟تم لوگوں کی جرا¿ت کیسے ہوئی؟ اے ایس آئی سہیل نے تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرادیاجس میں وردیاں پھاڑنے ،شراب نوشی اور کارسرکار میں مداخلت سمیت دفعات427،356،186اور506کے تحت مقدمہ درج کرلیاتاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.