فنکار کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ، مزید دس سال شوبز میں کام کرونگی ‘ نتاشا حسین
اتوار 7 دسمبر 2014 12:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) ٹی وی کی مقبول اداکارہ و ماڈل نتاشا حسین نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ،اداکاری کو خیر باد کہنے کے بعد بھی اندر کا فنکار ہمیشہ زندہ رہتا ہے ، میں اپنے کام اور مقام سے بڑی مطمئن ہوں اور مزید دس تک شوبز میں رہوں گی ۔
(جاری ہے)
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری فٹنس کا راز روزانہ ورزش کرنا اور انتہائی کم غذا کا استعمال کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں پاکستان میں بڑی اچھی فلمیں بن رہی ہیں جس کا کریڈٹ نوجوان پڑھے لکھے ہدایتکاروں کو جاتا ہے ۔ پاکستان کی ماڈلنگ انڈسٹری نے بڑی ترقی کی ہے ، فیشن میں جدت آنے کی وجہ سے ایک گھریلو خواتین کو لباس کا انتخاب کرنے میں بڑی آسانی ہو گئی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.