سیاست بارے گفتگو پسند ہے تاہم سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،سونا کشی سنہا
پیر 8 دسمبر 2014 14:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء)بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ سیاست بارے بات چیت کرنا پسند کرتی ہیں تاہم سیاست میں شمولیت میں کوئی دلچسپی نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کروں گی کیونکہ یہ میرے لئے ممکن نہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں ایک تخلیقی ذہنیت کی حامل انسان ہوں اور زندگی میں ہمیشہ تخلیقی کام کرنا چاہتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں اس وقت میں نے دلچسپی لینا شروع کی جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی برسر اقتدار آئے۔انہوں نے کہا کہ اکثر میں وزیر اعظم نریندر مود اور سیاست کے حوالے سے اپنے والد کے ساتھ بات چیت کرتی ہوںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.