عمران خان کا پروگرام تبدیل، گھنٹہ گھر چوک کے بجائے رانا ثناءاللہ کے گھر کے سامنے جانے کا فیصلہ
پیر 8 دسمبر 2014 15:36
فیصل آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فیصل آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ائیرپورٹ سے رانا ثناءاللہ کے گھر کی جانب جائیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کے بعد عمران خان کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے اور اب وہ ائیرپورٹ سے گھنٹہ گھر چوک جانے کے بجائے رانا ثناءاللہ کے گھر کی جانب جائیں گے جہاں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کارکن کی لاش کے ساتھ رانا ثناءاللہ کے گھر کے باہر جمع ہوگئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن جمع ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں جس کے باعث ایک بار پھر تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.