صحت کی خدمات تک رسائی حاصل کرنے کے حق کی ضمانت ہمارے آئین میں دی گئی ہے،لیلیٰ خان ،
بنیادی مراکز صحت میں 100 فیصد صحت کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی،رکن قومی اسمبلی
پیر 8 دسمبر 2014 20:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) رکن قومی اسمبلی لیلی خان نے کہا ہے کہ صحت کی خدمات تک رسائی حاصل کرنے کے حق کی ضمانت ہمارے آئین میں دی گئی ہے اور صحت کا بنیادی حق لوگوں کی زندگی اوروقار کے حقوق کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں سوشل ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ سرمایہ کاری عوام کی صحت کے نظام کی مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ صاف پانی، غذائیت، مہذب پناہ گاہ اور عوامی تعلیم کی رسائی کو یقینی بناتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان ایک بہترین صحت کی دیکھ بھال کا نظام خصوصاً غریب افراد کے لیے وضح کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں حکومت نے وزیراعظم کے قومی صحت کے انشورنس پروگرام کے تحت اے جے کے، فاٹا اور گلگت بلتستان کے 22 اضلاع کے پسماندہ خاندانوں کو صحت کی انشورنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.