فیصل آباد، ڈی ٹائپ چوک کے قریب نہر سے لاش برآمد

پیر 8 دسمبر 2014 22:12

فیصل آباد،  ڈی ٹائپ چوک کے قریب نہر سے لاش برآمد

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر۔2014ء) ڈی ٹائپ چوک کے قریب نہر سے لاش برآمد ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ چوک کے قریب واقع نہر سے لاش برآمد ہوئی ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاش کے قریب سے تحریک انصاف کا جھنڈا بھی برآمد ہوا ہے جبکہ لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش پولیس کے حوالے کر دی ہے ۔واضح رہے ڈی ٹائپ چوک کے قریب واقع نہر اس جگہ کے بالکل قریب ہے جہاں سے عمران خان کا قافلہ گزر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :