لاہور میں مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ناموں سے تیار کی جانے والی جعلی ادویات کی بہت بڑی کھیپ پکڑی گئی
منگل 9 دسمبر 2014 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) صوبائی دارالحکومت میں مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ناموں سے تیار کی جانے والی جعلی ادویات کی بہت بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ خفیہ اطلاع ملنے پر فیڈرل ڈرگ انسپکٹروں اور ایف آئی اے کی ٹیم نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں چھاپہ مارا تو رہائشی آبادی میں جعلی ادویات تیار کی جا رہی تھیں۔ جعلی ادویات تیار کرنے والے 2 ملزمان موقع سے گرفتار ہوئے جبکہ تیسرا مرکزی ملزم چھاپہ سے قبل روپوش ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
بڑے ملزم کو پکڑنے کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ فیڈرل ڈرگ انسپکٹر شیخ عبد الرشید نے آن لائن کو بتایا کہ جعلی ادویات کرنے والوں نے انتہائی چالاکی سے رہائشی آبادی کے مختلف علاقوں کے گھروں کو منتخب کیا جہاں پر وہ ایک مکان میں ادویات تیار کرکے دوسری جگہ کے مکان میں ادویات کی کوٹینگ کرتے اور تیسری جگہ پر ادویات کی پیکنگ کا کام کیا جاتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.