پاکستان،ایران کے درمیان تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

منگل 9 دسمبر 2014 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء ) پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ یادداشتوں پرمنگل کی شام اسلام آباد میں ایک تقریب میں دستخط کئے گئے۔

(جاری ہے)

یہ مفاہمتی یادداشتیں مشترکہ سرمایہ کارکمیٹی کے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی کے ادارے کے قیام اور ایران کی چھوٹی صنعتوں کے درمیان تعاون اور کراچی میں چابہار کی بندرگاہوں کے درمیان تجارتی روابط قائم کرنے کے بارے میں ہیں۔بدعنوانی کی روک تھام اور انسداد کیلئے مستعد اور موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ عنوان :