پاکستان میں بھارتی ثقافت کو فروغ دیا جارہا ہے،فردوس جمال
جمعہ 12 دسمبر 2014 14:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ڈراموں اور فلموں کے باعث ہندو ثقافت کو پرموٹ کیا جارہا ہے جس سے ہماری نوجوان نسل پر غلط اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری حکومت سے درخواست ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی ہندو ثقافت کو روکنے کے لئے بھارتی فلموں کی نمائش بھارتی ڈراموں اور مقامی ٹی وی چینلز پر بھارتی ڈراموں کو دکھانے سے منع کرے۔
انہوں نے کہا کہ ایک زمانہ تھا کہ پی ٹی وی سے اردو ڈرامہ تمام صوبوں کے چینلز سے ٹیلی کاسٹ کیا جاتا تھا اب ہر صوبہ اپنی زبان کے ڈرامے سے ٹیلی کاسٹ کاررہا ہے جس سے متحد پاکستان اور دو قومی نظریہ متاثر ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام تر صورت حال پر غور کرنے کی ضرورت ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.