چیمپئنز ٹرافی ہاکی: 16 سال بعد پاکستان چاندی کا تمغا جیتنے میں کامیاب

اتوار 14 دسمبر 2014 21:42

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: 16 سال بعد پاکستان چاندی کا تمغا جیتنے میں کامیاب

بھوبنیشور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر۔2014ء) شاباش ہاکی ٹیم ! 16 سال بعد پاکستان ہاکی کی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغا جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

جرمنی سے فائنل ہار گئی لیکن بھارت کی سرزمین پر وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہو کر پاکستان کا نام بلند کیا۔ میچ کے بعد کراؤڈ کو ہاتھ لہرا کر سلام کر کے بتایا کہ دل بڑا ہونا کسے کہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :