سرے کاوٴنٹی کی جانب سے کھیلنا میری دلی خواہش ہے:کماراسنگاکارا
بدھ 17 دسمبر 2014 14:31
کولمبو( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمارسنگاکارانے انگلش کاوٴنٹی کے اگلے سیزن میں سرے کی جانب سے کھیلنے کے لیے اپنے شدید جذبات کا اظہارکردیا۔ کمار سنگاکارانے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ سرے کاوئنٹی کے لیے کھیلنا میری دلی خواہش کے مطا بق ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ گراہم فورڑ سرے کاوٴنٹی میں ہیں جن کے ساتھ میں نے کام کیاہے اور ان کا میرے کیرئر میں بڑا عمل دخل ہے، سنگاکارا کاکہناہے کہ فورڑ نے سری لنکن کرکٹ کے لیے بہترین کردار اداکیا تھا۔
سنگاکاراکا کہنا ہے کہ میرا مستقبل کا منصوبہ اگلے سال ٹیسٹ کیرئر کے حوالے سے حتمی فیصلے پر منحصر ہے لیکن میں لوگوں کے سامنے دہرائے ہوئے اپنے الفاظ پر قائم رہنے کی کوشش کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیسٹ کیرئر کے حوالے سے فیصلہ کرنا باقی رہ گیا ہے لیکن میں اپنے آپ کو کچھ سیریز سے زیادہ عرصہ کھیلتانہیں دیکھ رہا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.