سعیدا جمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اشتراک سے چک نمبر203کینال روڈ پر کرکٹ سٹیڈیم قائم کر نے کا فیصلہ
بدھ 17 دسمبر 2014 14:57
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور سعیدا جمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اشتراک سے چک نمبر203کینال روڈ پر ساڑھے8،ایکڑ اراضی پر کرکٹ سٹیڈیم قائم کیا جائے گا جس پر 2کروڑ35لاکھ روپے خرچ ہونگے اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے ڈی سی اونورالامین مینگل اورسعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے کرکٹ سٹار سعید اجمل نے ایم او یو پر دستخط کئے اور دستاویزات کا تبادلہ کیا۔
ڈی سی اونے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کرکٹ کے کھیل کے فروغ وترقی کے لئے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں جن کے تحت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے علاوہ مختلف علاقوں میں کرکٹ گراؤنڈز وسٹیڈیمز کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کرکٹ سٹیڈیم کھلاڑیوں کیلئے بہترین تربیت گاہ ہوگا اور کھلاڑیوں کو نہ صرف کرکٹ کے فن اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے مواقع میسر آئیں گے بلکہ یہاں سے قومی اوربین الاقوامی سطح کے کھلاڑی بھی پیدا ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.