غم سے نڈھال قوم نے اپنی جان کا نذرانہ دیکر ساتھیوں اور اساتذہ کو دہشتگردی سے بچانے والے اعتزاز حسن کو بھی شدت سے یاد کیا
بدھ 17 دسمبر 2014 16:49
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء)سانحہ پشاور پر غم سے نڈھال قوم نے رواں سال 6جنوری کو اپنی جان کا نذرانہ دے کر اپنے ساتھی طالبعلموں اور اساتذہ کو دہشتگردی کا شکار ہونے سے بچانے والے اعتزاز حسن کو بھی شدت سے یاد کیا ۔
(جاری ہے)
ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والااعتزاز حسن چھ جنوری کی صبح آٹھ بجے اپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ ا سکول جارہا تھا کہ اسے راستے میں ایک اجنبی شخص اپنے سکول کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دیا جو دہشتگر د تھا ۔
اعتزاز نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسے قابو کر لیا تھا جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا اور اس میں طالبعلم اعتزاز حسن کی شہادت ہو گئی تھی ۔ سکول میں اس وقت اسمبلی ہو رہی تھی اور کم از کم 800طلبہ اور اساتذہ موجود تھے۔ گزشتہ روز سانحہ پشاور پر غم سے نڈھال قوم نے اعتزاز احسن کو بھی یاد کیا اور اسکے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.