شاہد آفریدی ہر 20ویں گیند پر چھکا‘ لگانے والے کھلاڑی بن گئے
بدھ 17 دسمبر 2014 23:51
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی ہر 20 ویں گیند پر چھکا لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بوم بوم آفریدی کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اپنے کیرئیر کے دوران 342 چھکے لگا چکے ہیں جبکہ انہوں نے اس دوران کل 6757 گیندوں کا سامنا کیا ہے۔ یوں آفریدی نے اپنے کیرئیر کی ہر 20گیند پر ایک چھکا لگا رکھا ہے۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر بھی پاکستان ہی کے سابق کپتان وسیم اکرم کا ہے جنہوں نے ہر35ویں گیند پر ایک چھکا لگا رکھا ہے۔ ان کے بعد نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے برینڈن مکلم نے ہر 36ویں گیند پر چھکا لگانے کا اعزاز اپنے نام کر رکھا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.