
Shahid Afridi - Urdu News
شاہد آفریدی ۔ متعلقہ خبریں

شاہد آفریدی(شاہد آفریدی) کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر میں آتا ہے۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے، اور آپ 1 مارچ، 1980ء میں خیبر ایجنسی کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹر اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔
-
شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہنچ گئے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
عزت سے ہمارے گھر آئو گے تو عزت کرینگے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھائو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعے سے متعلق بیان ، دنیش کنیریا شاہد آفریدی پر تلملا اٹھے
فکسنگ سکینڈل پر تاحیات پابندی کا شکار سابق ٹیسٹ سپنر نے سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
ذیشان مہتاب منگل 29 اپریل 2025 -
-
شاہد آفریدی کی پاکستانی کھانوں سے محبت، دبئی میں ’لالہ دربار‘ کی شاندار دوبارہ لانچنگ
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے،شاہد آفریدی
مجھ سے کام لینا ہے تو گراس روٹ لیول پر لیا جائے،سابق کپتان
پیر 28 اپریل 2025 - -
بطور کپتان بے اختیار ہونے کا شکوہ، رضوان بہانے مت بنائیں : شاہد آفریدی
شعیب ملک فٹ ہیں اس لیے کھیل رہے ہیں، میں اب نہیں کھیل سکتا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
شاہد آفریدی سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کرکٹ ٹیم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے‘ مجھ سے کام لینا ہے تو گراس روٹ لیول پر لیا جائے‘شاہد آفریدی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات چھپ کر نہیں کی اور نہ ہی اس ملاقات میں کسی کی چغلی کی گئی، گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
نریندر مودی بھارتی میڈیا سمیت سب کچھ کنٹرول کرتا ہے : شاہد آفریدی
بھارتی کھلاڑیوں پر پاکستان کے خلاف بولنے کیلئے دباﺅ ہوتا ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
بھارت کا ثبوت کے بغیر پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے، شاہد آفریدی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
جی سی ایل دوحہ میں 27 مئی سے شروع ہوگی ، پاک بھارت مقابلے پر سب کی نگاہ
منگل 15 اپریل 2025 - -
شاہد آفریدی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، سابق کپتان کا والدہ کے انتقال پر تعزیت
منگل 8 اپریل 2025 - -
شاہد آفریدی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
سابق کپتان نے پاک فوج کے سربراہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
ذیشان مہتاب منگل 8 اپریل 2025 -
-
مسلسل ناقص کارکردگی، شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم پر بوجھ بننے لگے
نیوزی لینڈ کیخلاف رواں سیریز کے کھیلے گئے 4 ٹی 20 میچوں میں پیسر کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے
ذیشان مہتاب پیر 24 مارچ 2025 -
-
شاہد آفریدی کی قومی ٹیم میں رد و بدل پر شدید تنقید، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکشن پر تیر برسا دیے
عثمان خان، محمد حسنین جیسے باصلاحیت کرکٹرز کو بینچ پر بیٹھا رکھا ہے، 10،11 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے والوں کو نیوزی لینڈ پر بھیج دیا گیا: سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 20 مارچ 2025 -
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے 20 سال پرانی تاریخ دہرانے کا چیلنج درپیش
پاکستان کی نیوزی لینڈ میں واحد T20I سیریز جیت 2018ء میں ہوئی جب اس نے 1-2 سے فتح حاصل کی
ذیشان مہتاب بدھ 19 مارچ 2025 -
-
پاکستانی کرکٹ ’آئی سی یو‘ میں ہے : شاہد آفریدی
ہم ہر وقت تیاریوں کی بات کرتے ہیں اور جب کوئی آئی سی سی ایونٹ آتا ہے تو ہم فلاپ ہو جاتے ہیں : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 13 مارچ 2025 -
-
شاہد آفریدی نے شاداب خان کی ٹیم میں واپسی پر سوال اٹھا دیا
لڑکے ٹیم میں کیسے واپس آتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں، شاداب خان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں کونسی پرفارمنس دی ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 11 مارچ 2025 -
-
ع*چیئرمین پی سی بی کو 3 عہدوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، شاہد آفریدی
پیر 10 مارچ 2025 - -
میرے بس میں ہوتا تو صائم ایوب کو ٹی ٹونٹی کپتان بنا دیتا : شاہد آفریدی
سابق کپتان نے شاداب خان کے پاکستانی اسکواڈ میں انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 8 مارچ 2025 -
-
شاہد آفریدی بھی بدستور بی پی ایل سے معاوضے کے منتظر
سابق پاکستانی کپتان نے اس حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد کو خط بھی لکھا ہے
ذیشان مہتاب پیر 3 مارچ 2025 -
-
بھارت کیخلاف میچ ، نوجوانوں کو ایک خواب کی تعبیر دینے کا موقع مل گیا ‘شاہد آفریدی
جمعہ 21 فروری 2025 -
Latest News about Shahid Afridi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Afridi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد آفریدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہد آفریدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہد آفریدی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.